مضاعف ستارہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہیئت۔) نجوم مضاعف، ستاروں کا جھمگھٹا جو بظاہر ایک ہی مرکز ثقل کے گرد گھوم رہا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ہیئت۔) نجوم مضاعف، ستاروں کا جھمگھٹا جو بظاہر ایک ہی مرکز ثقل کے گرد گھوم رہا ہو۔